چیچہ وطنی: اسسٹنٹ کمشنرسید عثمان حسن گیلانی کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس

چیچاوطنی: اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی سید عثمان حسن گیلانی کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس….

اسسٹنٹ کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ تحصیل بھر میں اشیائے خورد نوش کی ذخیرہ اندوزی پر سخت کارروائیاں کی جائیں۔اور تحصیل بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول ریٹ پر فروخت کو یقینی بنایا جائے اور اس کے علاوہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنایا جائے

اسسٹنٹ کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سختی سے ہدایت کی کہ خلاف ورزی کرنے والے عناصر کو کوئی رعایت نہ دی جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*