ساہیوال: پولیس تھانہ کمیر کی کاروائی دہرے قتل مجرم اشتہاری ، ڈکیت شوکت عرف شوکی گرفتار

ساہیوال پولیس تھانہ کمیر کی کاروائی دہرے قتل مجرم اشتہاری ، ڈکیت شوکت عرف شوکی گرفتار
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون ایس ایچ اوتھانہ کمیر ماجد اشفاق نے ہمراہ ٹیم کاروائی کر تے ہو ئے دوہرے قتل کے مقدمہ نمبر 228/21بجرم 302/34ت پ تھانہ کمیر کا مجرم اشتہاری ، و ڈکیت شوکت عرف شوکی گرفتار کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*