سٹیزن پورٹل پر اوکاڑہ پولیس کیخلاف شکایت، وزیر اعظم کا نوٹس

وزیر اعظم عمران خان نے اوکاڑہ میں معذور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کیس میں تفتیشی افسر کے رشوت طلب کیے جانے کی شکایت پر نوٹس لیا۔

مقدمے کی تفتیشی افسر نے متاثرہ معذور بچی کے والدہ سے ہی رشوت طلب کی۔ وزیر اعظم نے معاملے کی فوری تحقیقات کی ہدایت کر دی۔

وزیر اعظم عمران خان نے ڈلیوری یونٹ کی ڈی پی او اوکاڑہ کو فوری کارروائی کی ہدایت کر دی اور ڈی پی او اوکاڑہ نے متعلقہ تفتیشی افسر کو معطل کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*