چیچہ وطنی: تھانہ صدر پولیس نے دو ڈاکو دھر لئے

چیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ صدر رانا ارشاد الرحمن نے کاروائی کرتے ہوئے دو ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار کت لئے. دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف، ایس ایچ او تھانہ صدر کا کہنا ہے انشاءاللہ ان ڈاکوؤں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*