چیچہ وطنی شہر اور گردونواح میں دودھ, دہی کی دوکانوں پر من مرضی کے ریٹس

چیچہ وطنی شہر اور گردونواح میں دودھ, دہی کی دوکانوں پر من مرضی کے ریٹس… دودھ 90سے110 اور دہی 95 سے 120 تک فروخت ہونے لگا…. متعدد دوکانداروں نے ڈی سی ریٹ لسٹ بھی اتار دی.. شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے اپیل کی من مرضی کے ریٹس ختم کرکے سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں کروائی جائے اور مقررہ ریٹ پر دودھ,دہی مہیا کروایا جائے…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*