اوکاڑہ:حویلی لکھا کے گورنمنٹ مڈل سکول مندر کے احاطے میں مہندی کی تقریب-ڈانسر لڑکیوں کا رقص

اوکاڑہ کے نواحی علاقے حویلی لکھا میں گورنمنٹ مڈل سکول مندر کے احاطے میں مہندی کی تقریب مہندی کی تقریب میں نوجوان شراب کے نشے میں دھت ہو کر ڈانسر لڑکیوں کے ساتھ ڈانس کرتے رہے ۔ساری رات سرکاری سکول میں سرعام اور فحش حرکات ہوتی رہیں جبکہ محکمہ تعلیم اور پولیس ڈیپارٹمنٹ خاموش رہے کسی نے اس فحاشی کا نوٹس تک نا لیا ۔سرکاری سکول میں مجرے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔شہریوں اور سول سوسائٹی کا اس طرح سرعام سرکاری سکول میں مجرے کا ہونا گہری تشویش کا اظہار۔شہریوں نے سوال کیا ہے کہ سرکاری سکول میں کس ایجوکیشن آفیسر کی اجازت اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے کس آفیسر کی آشیر باد سے ساری رات مجرہ ہوا ۔اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*