چیچہ وطنی تھانہ صدر پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ، دو خواتین سمیت پانچ افراد گرفتار

چیچہ وطنی: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد کاشف اسلم کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی رانا ارشاد الرحمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گلشن فاطمہ کالونی میں واقع قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 2 خواتین سمیت پانچ افراد کو برہنہ حالت میں گرفتار کر لیا۔ جسم فروشی کا مکروہ دھندہ محمد آصف ولد محمد امین سکنہ 39 بارہ ایل کی سرپرستی میں چل رہا تھا۔ پولیس نے 2 خواتین سمیت پانچ افراد کے خلاف بجرم 371A اور 371B ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*