چیچہ وطنی:محکمہ اینٹی کرپشن نے سیکرٹری یونین کونسل 118 بارہ ایل کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

چیچہ وطنی۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی کاروائی ۔سیکرٹری ملک ارشد یونین کونسل 118 بارہ ایل نےراجہ آ صف ضمیر سے پانچ ہزار روپے رشوت طلاق موثر کروانے کا لے رہا تھا کہ اینٹی کر پشن ساہیوال نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ہتھکڑی لگا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*