ساہیوال اسسٹنٹ کمشنر میاں سرمد حسین نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کے ایف سی کو دوبارہ سیل کر دیا

ساہیوال۔ اسسٹنٹ کمشنر میاں سرمد حسین کی کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے لئے کارروائیاں جاری۔ خلاف ورزی پر بین القوامی فاسٹ فوڈ چین کے ایف سی کو دوبارہ سیل کر دیا۔ دو روز پہلے بھی برانچ کو خلاف ورزی پر سیل کیا گیا تھا۔مسلسل خلاف ورزی پر مقدمہ بھی درج کرا دیا گیا۔

ساہیوال۔ کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے لئے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔ میاں سرمد حسین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*