چیچہ وطنی پولیس کا تحریک لبیک کے کارکنوں پر لاٹھی چارج-متعدد گرفتار

چیچہ وطنی : پولیس کی بھاری نفری کا تحریک لبیک کے کارکنان پر لاٹھی چارج- پولیس نے ایک درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ چیچہ وطنی پولیس نے درجنوں موٹر سائیکلوں کو بھی قبضہ میں لے لیا پولیس لاٹھی چارج کے بعد مظاہرین منتشر ہو گئے ، ٹریفک بحال ہو گئی

تحریک لبیک پاکستان کے کارکن علامہ سعد رضوی کی گرفتاری کے خلاف ملتان بائی پاس روڑ بلاک کرکے احتجاج کر رہے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*