ساہیوال: قادرآباد کول پاور پلانٹ میں لائے گئےکوئلے کی بوگی سے جلی ہوئی نعش برآمد-زرائع

ساہیوال: قادرآباد کول پاور پلانٹ میں لائے گئےکوئلے کی بوگی سے جلی ہوئی نعش برآمد-زرائع قادرآباد کول پاور پلانٹ میں ٹرین کے ذریعے کوئلہ لایا جاتا ہے کوئلہ اتارتے وقت ٹرین کی ایک بوگی سے اچانک ایک نامعلوم آدمی کی نعش برآمد ہوگئی متعلقہ پولیس موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد لاش کو لاوارث قرار دے کر غسل کفن دفن کے لیے ایدھی ویلفیئر سنٹر کے سپرد کردی گئی ایدھی فاؤنڈیشن نے نعش وصول کر کے فوراً غسل کفن دفن کرکے اسے دفنا دیا پولیس مصروف تفتیش ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*