چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات-چھ ڈاکو گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار

چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات 6 مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر شکیل کریانہ سٹور سے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کی نقدی اور دو عدد موبائل لوٹ لئے … ڈاکو اسلحہ لہراتے اور فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج ساہیوال نیوز نے حاصل کرلی جس میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکو کیسے اسلحہ کے زور پر دکان دار کو یرغمال بنا کر لوٹ رہے ہیں جبکہ تھانہ سٹی پولیس چوری وڈکیتی کی وارداتیں روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لے کر عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*