اوکاڑہ: حجرہ شاہ مقیم میں حساس ادارے کی نشاندھی پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا چھاپہ-ذخیرہ کی گئی 1800بوری چینی برآمد-گودام سیل

اوکاڑہ: حجرہ شاہ مقیم میں حساس ادارے کی نشاندھی پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا چھاپہ
ذخیرہ کی گئی 1800بوری چینی برآمد گودام سیل-
گودام مالک ظہورنے 850بوری چینی رجسٹرڈ کرائی تھی سٹاک میں 1800بوریاں موجود تھیں
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ راؤ عمر فاروق نے ایف آئی آر کیلئے پولیس کواستغاثہ بجھوا دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*