اوکاڑہ: ‏وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کا اچانک دورہ

اوکاڑہ: ‏وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کا اچانک ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ-

‏وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نےایم ایس ڈی ایچ کیواسپتال اوکاڑہ ڈاکٹرشاہدسلیم کومعطل کردیا-‏ایم ایس ڈاکٹرشاہدکوناقص کارکردگی،غیرمناسب طبی سہولیات کی بناپرمعطل کیاگیا-‏‏مریضوں کومناسب سہولیات نہ دینےپرمتعلقہ ایم ایس کیخلاف ایکشن ہوگا، ‏ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزاسپتال اوکاڑہ میں تمام طبی سہولیات کویقینی بنایاجائے،

ڈاکٹریاسمین راشد یاسمین راشد کا کہنا تھا مریضوں کومناسب سہولیات نہ دینےپرمتعلقہ ایم ایس کیخلاف ایکشن ہوگا،‏کسی سرکاری اسپتال میں مناسب طبی سہولیات کی عدم فراہمی ناقابل برداشت ہے، ‏پنجاب کےتمام سرکاری اسپتالوں کی استعدادبڑھانےکی کوشش کررہےہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*