چیچہ وطنی طالب علم تشدد کیس! ٹیچر عابد شجاع گرفتار

‏ساہیوال پولیس کی فوری کاروائی :
ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم کے فوری نوٹس پر تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے گاؤں45بارہ ایل میں طالبِ علم پر تشدد کرنے والے ٹیچر عابد شجاع ملہی کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*