حویلی لکھا: نئی گاڑی کی انسپیکشن / ڈرائیور معطل

اوکاڑہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے تھانہ حویلی لکھا کا سرپرائز وزٹ کیا ، اس موقع پر انہوں نے تھانہ میں موجود گاڑیوں کا معائنہ کیا نئی گاڑی کی مناسب دیکھ بھال نہ کرنے پر ڈرائیور کنسٹیبل نور احمد کو معطل تبدیل لائن کر دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*