چیچہ وطنی : ممتاز عالم دین مفتی محمد عثمان انتقال کر گئے


چیچہ وطنی : ممتاز عالم دین مفتی محمد عثمان انتقال کر گئے
نماز جنازہ مورخہ 9 مارچ 2021صبح 10 بجے رائے علی نواز کرکٹ اسٹیڈیم میں ادا کی جائیگی-مفتی محمد عثمان کچھ عرصہ سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے اور ڈاکٹر ہسپتال لاہور میں زیرعلاج تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*