چیچہ وطنی : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرفراز احمد نے تھانہ صدر کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا- ملزم کو عمر قید کا حکم

چیچہ وطنی : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرفراز احمد نے تھانہ صدر کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم اسامہ کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا- عدم ثبوت پر عدالت نے 2 ملزمان کو بری کر دیا۔ ملزم نے دوران ڈکیتی گاؤں 111 سیون آر میں محمد ندیم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔پولیس استغاثہ

ملزم کے خلاف تھانہ صدر چیچہ وطنی میں مقدمہ نمبر 626/19 بجرم 302/34 ت پ درج ہوا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*