ساہیوال پولیس مقابلہ !
اغوا براۓ تاوان کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ساہیوال پولیس مقابلہ میں اغوا براۓ تاوان کے دو ملزم پولیس مقابلے میں مارے گئے


ملزمان قیصر اور یاسین نے تقریباً ایک ماہ قبل معروف طبیب ڈاکٹر ساجد مصطفی کو اغواء کر کے تقریباً ایک کروڑ تاوان وصول کر کے رہا کیا تھا۔
تھانہ فتح شیر،فرید ٹاؤن اور نورشاہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلیۓ نور شاہ کے علاقے موسی بلاک میں ریڈ کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس پر پولیس کی بھی جوابی فائرنگ کا تبادلہ ہوا اسی دوران ساتھیوں کی فائرنگ سے قیصر اور یاسین ملزمان مارے گئے۔ دو فرار ہونےمیں کامیاب ہو گۓ

زرائع کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اغواء میں استعمال کی گئی کار، اسلحہ اور تاوان کی رقم اٹھاسی لاکھ روپے برآمد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*