چیچہ وطنی: ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ شاہکوٹ کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا- ملزمان بری

چیچہ وطنی: ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ شاہکوٹ کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا- ملزمان بری

تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہکوٹ کے گاؤں 21 چودہ ایل میں ملزمان عالم شیر ۔فلکشیر اور عمردراز پر الزام تھا کہ انہوں نے اسی گاؤں کے رہائشی نوجوان فیصل عباس کو قتل کر کے اس کو نعش کو کھیتوں میں پھینک دیا جس پر تھانہ شاہکوٹ میں ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 103/20 درج کیا اور چالان عدالت میں پیش کیا جرم ثابت نہ ہونے پر معزز عدالت نے ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنایا ملزمان کی جانب سے پیروی سرور جاوید چوہدری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ مہر عبدالرزاق سیال ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*