آئی جی پنجاب پولیس نے افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ فورس پنجاب محمد اکمل کو ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال تعینات کر دیا گیا ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال شاہدہ نورین کو ایس پی انویسٹیگیشن پاکپتن تعینات کر دیا گیا
نوٹیفیکیشن جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*