رینالہ خورد: شادی کے دن نوجوان جانبحق


رینالہ خورد: کسان اڈا کے پاس موٹر سائیکل اور بس میں تصادم ، موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق…
نوجوان کی آج شادی تھی اور برات جانی تھی نوجوان موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنے گاوں 23/2L سے رینالہ شہر میں تیار ہونے کے لئے آیا اور واپسی پر گھر جا رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*