چیچہ وطنی تھانہ غازی آباد کے علاقہ میں پولیس مقابلہ. ایک ڈاکو ہلاک ایک فرار

چیچہ وطنی سرکل تھانہ غازی آباد کے علاقہ میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان کراس فائرنگ. ایک ڈاکو ہلاک ایک فرار.

ساہیوال- فرار ہونے والے ڈاکو کی تلاش جاری۔ موقع سے ناجائز اسلحہ برآمد. ہلاک ڈاکو کی شناخت وسیم ولد دوست محمد سکنہ فیروز پور روڈ لاہور ہوئی…

ڈاکو تھانہ کسووال کے علاقہ میں صدیق نامی شخص سے موٹر سائیکل 125 چھین کر فرار ہوئےتھے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*