چیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں امیدوار برائے صدارت چوہدری اشفاق ولی ایڈووکیٹ اور امیدوار جنرل سیکرٹری چوہدری مشتاق احمد سہور ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

چیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری محمد افضل گروپ، فرینڈ گروپ، فرخ پرویزچیمہ گروپ، سرور بھٹی گروپ، اورچوہدری غفران گجر گروپ نے امیدوار برائے صدارت چوہدری اشفاق ولی ایڈووکیٹ اور امیدوار جنرل سیکرٹری چوہدری مشتاق احمد سہور ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام بار ایسوسی ایشن کے سبزہ زار میں کیا

جس میں سابق صدر بار ریاض احمد طاہر ایڈووکیٹ، سابق صدر چوہدری فرخ پرویز چیمہ،سابق صدر حاجی خادم حسین وڑائچ،سابق صدر مہر عبدالرزاق سیال ایڈووکیٹ ، سابق صدر محمد اکرم چوہدری ایڈووکیٹ، سابق صدر ناصر محمود چوہدری ایڈووکیٹ،سابق صدر اعظم رضا شیخ ایڈووکیٹ، سابق صدر خان فاروق احمد خان ایڈووکیٹ،سابق جنرل سیکرٹری سلمان اختر علوی ایڈووکیٹ، سابق جنرل سیکرٹری محمد علی فرخ چیمہ ایڈووکیٹ،سابق جنرل سیکرٹری چوہدری ہماریوں آفتاب میلو،ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری خاور صدیق ساہی ایڈووکیٹ، سابق جنر ل سیکرٹری سعید اختر ساجد ایڈووکیٹ، محمد صدیق سرفراز چشتی ایڈووکیٹ، مہر سرفراز بھدرو ایڈووکیٹ،عمر افضل چوہدری ایڈووکیٹ، اسد بشیر ایڈووکیٹ،مہر عاشق محمود وہنیوال ایڈووکیٹ،چوہدری عدنان ایڈووکیٹ، میاں عثمان اسلم ایڈووکیٹ، چوہدری عبدالرزاق ایڈووکیٹ، راجہ حامد فاروق ایڈووکیٹ، راجہ ساجد محمود کیانی ایڈووکیٹ سمیت اڑھائی سو سے زائدوکلاءنے شرکت کی۔بعد ازاں ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری محمد افضل ایڈووکیٹ ،امیدوار برائے صدارت چوہدری محمد اشفاق ولی ایڈووکیٹ اور امیدوار جنرل سیکرٹری چوہدری مشتاق احمد سہور ایڈووکیٹ نے ظہرانے
میں شرکت کرنے پر تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*