چیچہ وطنی: سید اظہر شاہ سابق محرر تھانہ سٹی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر سی ٹی ڈی آبائی گاوں میں سپردخاک

چیچہ وطنی: سید اظہر شاہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر سی ٹی ڈی 112 سیون آر والے انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ آبائی گاوں 112 سیون آر میں ادا کی گئی جس میں پولیس افسران سمیت مختلف مکاتب فکر افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی 9 نومبر بروز ہفتہ دن دو بجے 112 سیون آر میں ادا کی جائے گی ۔

مرحوم تھانہ سٹی چیچہ وطنی میں بطور محرر بھی عرصہ دراز ڈیوٹی دیتے رہے شہریوں سے کافی ملن ساز تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*