چیچہ وطنی: ایس ایچ او تھانہ اوکانوالہ کی کارروائی۔ تین ملزمان گرفتار۔جدید اسلحہ برآمد

چیچہ وطنی: ایس ایچ او تھانہ اوکانوالہ کی کارروائی چکنمبر 56 بارہ ایل کے رہائشی سے ہیوی اسلحہ پکڑ لیا پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ چک نمبر 56 اے بارہ ایل کا رہائشی عبدالخالق جٹ اور عبدالرشید ولد صدر دین کے پاس جدید اسلحہ ناجائز اسلحہ بھاری مقدار میں موجود ہے جس پر ایس ایچ او رانا امتیاز نون نے ریڈ کر کے جدید اسلحہ برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔زرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*