ساہیوال سینٹرل جیل میں قیدی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔ ذرائع

ساہیوال سینٹرل جیل میں منشیات کے مقدمہ کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔ جیل ذرائع

قیدی یوسف چک بندی چیچہ وطنی کا رہائشی تھاضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*