ہڑپہ: بیوی کی ناک کاٹنے کا معاملہ، ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کا فوری نوٹس

ہڑپہ کے نواحی گاؤں مین گھریلو ناچاکی پر شوہرکا بیوی کی ناک کاٹنے کا معاملہ، ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کا فوری نوٹس

ساہیوال ایس ڈی پی او صدر سرکل اور ایس ایچ او ہڑپہ کو ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گرفتاری کے لیے چھاپے جاری

*ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*