چیچہ وطنی: پولیس کی وردی تو بدل گئی لیکن رویہ نہ بدلہ۔ خواجہ سراء کو ناجائز روک کر 2500 رشوت لے لی

چیچہ وطنی: پولیس کی وردی تو بدل گئی لیکن رویہ نہ بدلہ۔
عوام الناس کو لوٹنے کیساتھ ساتھ خواجہ سراؤں کو بھی لوٹ لیا۔ اوکاڑہ کے رھائشی خواجہ سراء بنٹی کو فنگشن پر جاتے ہوئے پولیس اہلکاروں نے روک کر بدتمیزی کرنے کیساتھ ساتھ تھانے میں لیجاکر بند کرنے کی دھمکیاں ۔
خواجہ سرا کے منت سماجت کرنے پر 2500 روپے رشوت دیکر کنسٹیبل شہزاد سے جان چھڑوائی۔

واقعہ پر خواجہ سراء کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب سے واقعہ کا نوٹس لیکر انصاف دلوانے کی اپیل کی گئی ہے پیسے لینے کی ویڈیو ساہیوال نیوز نے حاصل کرلی ہے جس میں اہلکار کو پیسے لیتے ہوئے واضح دیکھا جاسکتا ہے

پولیس زرائع کے مطابق شہزاد اہلکار ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ساہیوال میں تعنیات ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*