اوکاڑہ بائی پاس پر پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ. تین ڈاکو گرفتار۔ ایس ایچ او صدر زخمی

اوکاڑہ بائی پاس پر پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ۔
ڈاکو ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے کہ پولیس موقعہ پر پہنچ گئی جس پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی،
ایس ایچ او تھانہ صدر اوکاڑہ چوھدری سرور شدید زخمی، جوابی فائرنگ سے 3 ڈاکو بھی زخمی۔ ڈاکووں اور چوہدری سرور ایس ایچ او کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*