انٹی کرپشن ساہیوال ٹیم کا ضلع کچہری کے قریب چھاپہ. اے ایس آئی مرزا سلیم بیگ 10ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

انٹی کرپشن ساہیوال ٹیم کا ضلع کچہری کے قریب چھاپہ. اے ایس آئی مرزا سلیم بیگ 10ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار- اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا اکرم نے ٹیم کے ہمراہ اے ایس آئی کو تھانہ سول لائن ساہیوال کی حوالات میں بند کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے- اے ایس آئی مرزا سلیم بیگ تھانہ ہڑپہ میں تعینات تھا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*