سیرت النبیؐ کو اپنایا جائے, گستاخی رسول برداشت نہیں ہوگی: چوہدری محمد طفیل جٹ

چیچہ وطنی : ریاست مدینہ بنانے کیلئے سیرت النبیؐ پر عمل کرنا ہوگا‘ سیرت النبیؐ کو اپنایا جائے‘ گستاخی رسول برداشت نہیں ہوگی‘ نبی اکرم ؐ کا اسوہ انسانیت کے لیے مینارہ نور ہے۔دنیا و آخرت میں سرخروئی، اتباعِ رسول کے بغیر ممکن نہیں۔ چوہدری محمد طفیل جٹ سابق وفاقی پارلیمانی سیکڑیری نے چیچہ وطنی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عشقِ رسول کا سب سے بڑا تقاضہ یہ ہے کہ ہم انسانیت کے لیے خیروفلاح کا باعث بنیں۔ قومی یکجہتی، ملکی استحکام اور فرقہ وارانہ ہ آہنگی کے لیے سیرت طیبہ سے روشنی حاصل کی جانی چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*