چیچہ وطنی: حلقہ پی پی 201 پاکستان تحریک انصاف کے پیر سید صمصام علی شاہ بخاری کامیاب

چیچہ وطنی حلقہ پی پی 201پاکستان تحریک انصاف کے پیر سید صمصام علی شاہ بخاری 54699 ووٹ لیکر جیت گئے ۔جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد طفیل جٹ 47675 ووٹ حاصل کرسکے .

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*