پاک پتن تھانہ سٹی کی زیر حراست ڈاکو فرار

پاکپتن: تھانہ سٹی حوالات سے زیر حراست ڈاکو ناظم حسین فرار- ڈاکو ناظم حسین کو گزشتہ روز پٹرولنگ پولیس نے  اسلحہ سمیت پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا،


ڈاکو ناظم متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا فرار ہونے والا ڈاکو منڈی عثمان والا کا رہائشی تھا. پولیس زرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*