ساہیوال گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

ساہیوال :: نواحی گاٶں 120 نائن ایل میں خاوند مسمی مدثر قوم ملک نے گھریلو جگھڑے پر اپنی بیوی رخسانہ بی بی کا گلہ دبا کر قتل کر دیا۔پولیس مصروف تفتیش۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*