جرائم

چیچہ وطنی: تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی. منشیات فروش گرفتار. 5کلو چرس برآمد-مقدمہ درج

چیچہ وطنی ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور بزدار کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ تھانہ سٹی ملک ندیم انور کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری چیچہ وطنی مخبر کی اطلاع پر تھانہ سٹی کے علاقہ دستگیر پارک نہر کنارے سے بدنام زمانہ منشیات فروش طارق لمبا کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزم ...

Read More »

ڈی پی او ساہیوال کا فوری ایکشن۔کسووال میں بچوں سے جنسی زیادتی اسکینڈل کے ملزمان گرفتار, مقدمہ درج

چیچہ وطنی تھانہ کسووال کے گاؤں 9 چودہ ایل میں ریٹائرڈ ماسٹر عبدالرحیم اور اس کا ساتھی وسیم موچی بچوں سے زیادتی کرکے ان کی ویڈیو بھی بناتے تھے اور متعدد بار بچوں کو بلیک میل کرکے زیادتی بھی کرتے رھے ھیں ۔عزیز نامی بچے کے والد نے ڈی پی او امیر تیمور بزدار کے آفس میں پیش ھو کر ...

Read More »

چیچہ وطنی : پولیس تھانہ سٹی کا جواء کے اڈے پر چھاپہ ، 13 جواری گرفتار

چیچہ وطنی : پولیس تھانہ سٹی کا جواء کے اڈے پر چھاپہ ، 13 جواری گرفتار ،ایک لاکھ روپے سے زائد نقدی برآمد ۔تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک ندیم انور نے پولیس کی بھاری نفری کےہمراہ الفتح ٹاؤن میں چھاپہ مار کر تاش پر جواء کھیلنے والے 13 جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے داؤ ...

Read More »

ساہیوال: ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں برآمد، گلا دبا کر قتل کیا گیا: پولیس

ساہیوال میں ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گلہ دبا کر مارا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ساہیوال کے تھانہ فتح شیر کے علاقہ گلستان کالونی سے ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والوں میں میاں بیوی،بھابی اور 16 سالہ بچی شامل ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مرنے ...

Read More »

ساہیوال پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 04کس ملزمان گرفتار

ساہیوال: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرساہیوال کی ہدایات پر عمل کر تے ہو ئے ساہیوال پولیس کاناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ غلہ منڈی نے ملزم محمد جمال،تھانہ بہادر شاہ نے ملزم علی شیر،تھانہ ڈیرہ رحیم نے ملزم احمد نور سے شراب48لیٹر برآمد کر لی۔نا جائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلا ...

Read More »

سنٹرل جیل ساہیوال میں قیدیوں میں کورونا آگہی اور نفسیاتی تربیت کے لئے خصوصی تربیتی سیشن منعقد

ساہیوال: سنٹرل جیل ساہیوال میں قیدیوں میں کورونا آگہی او ر ان کی نفسیاتی تربیت کے لئے خصوصی تربیتی سیشن منعقد ہوا جس میں ماہر نفسیات نے قیدیوں کو کورونا وائرس سے متعلق تفصیلی لیکچر دیا -یہ بات سپرنٹنڈنٹ جیل منصور اکبر نے ایک پریس ریلیز میں بتائی -انہوں نے کہا کہ آئی جی جیل خانہ جات کی ہدایت پر ...

Read More »

ساہیوال: 4سالہ بچی مریم کو اغواء کے بعد زیادتی اور قتل کرنے والا ملزم گرفتار

ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء خان نے ایس پی انویسٹی گیشن ساہیوال شاہدہ پروین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ غلہ منڈی کے علاقہ 90 نائن ایل میں گزشتہ دنوں اغواء کے بعد زیادتی کرنے کے بعد قتل ہونے والی چار سالہ مریم کے قاتل کو ایس ایچ او امداد حسین نے اپنی ...

Read More »

ساہیوال:مال خانے ڈی سی آفس میں فائرنگ سے مزدور کی ہلاکت پر ڈی پی او ساہیوال کا نوٹس

ساہیوال:مال خانے ڈی سی آفس میں فائرنگ سے مزدور کی ہلاکت پر ڈی پی او ساہیوال کا نوٹس۔ غفلت لاپرواہی برتنے پر پولیس ملازمان Si غلام مرتضی، Asi خادم حسین ، کنسٹیبلان محمد آصف اور شفقت علی کو معطل کر دیا اور معاملہ کی انکوائری کا حکم۔ ترجمان ساہیوال پولیس کے مطابق پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا ھے مزید تفتیش ...

Read More »

ساہیوال: مال خانہ میں صفائی کے دوران فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ساہیوال: ڈی سی آفس میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ساہیوال نیوز زرائع کے مطابق ڈی سی آفس ساہیوال میں واقع مال خانہ میں صفائی کے دوران فائرنگ سے سعید نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ ڈی سی آفس میں واقع مال خانہ میں اقبال اور سعید نامی شخص صفائی کررہے تھے کہ مال خانہ کے پسٹل ...

Read More »