جرائم

چیچہ وطنی : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرفراز احمد نے تھانہ صدر کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا- ملزم کو عمر قید کا حکم

چیچہ وطنی : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرفراز احمد نے تھانہ صدر کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم اسامہ کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا- عدم ثبوت پر عدالت نے 2 ملزمان کو بری کر دیا۔ ملزم نے دوران ڈکیتی گاؤں 111 سیون آر میں محمد ندیم ...

Read More »

ساہیوال پولیس مقابلہ !
اغوا براۓ تاوان کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ساہیوال پولیس مقابلہ میں اغوا براۓ تاوان کے دو ملزم پولیس مقابلے میں مارے گئے ملزمان قیصر اور یاسین نے تقریباً ایک ماہ قبل معروف طبیب ڈاکٹر ساجد مصطفی کو اغواء کر کے تقریباً ایک کروڑ تاوان وصول کر کے رہا کیا تھا۔تھانہ فتح شیر،فرید ٹاؤن اور نورشاہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلیۓ نور شاہ کے علاقے موسی بلاک ...

Read More »

چیچہ وطنی: ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ شاہکوٹ کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا- ملزمان بری

چیچہ وطنی: ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ شاہکوٹ کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا- ملزمان بری تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہکوٹ کے گاؤں 21 چودہ ایل میں ملزمان عالم شیر ۔فلکشیر اور عمردراز پر الزام تھا کہ انہوں نے اسی گاؤں کے رہائشی نوجوان فیصل عباس کو قتل کر کے اس کو نعش کو کھیتوں میں پھینک دیا جس ...

Read More »

عارف والا: مقامی صحافی کو حراساں کرنے اور فائرنگ کرنے والے پولیس کانسٹیبل مدثر یسین کے خلاف مقدمہ درج، ذرائع

عارف والا: مقامی صحافی کو حراساں کرنے اور فائرنگ کرنے والے پولیس کانسٹیبل مدثر یسین کے خلاف مقدمہ درج، پولیس ذرائع ڈی پی او پاکپتن نے مذکورہ پولیس اہلکار کو معطل کر دیا، پولیس ذرائع عارف والا تھانہ صدر کی حدود میں رات پولیس ناکہ پر روکے جانے والے مقامی صحافی راؤ کامران نے بطور صحافی اپنا تعارف کروایا تو ...

Read More »

ساہیوال: رکشوں کی غیرقانونی ریس پر جواء،7رکشہ ڈرائیور زیرحراست،تھانہ یوسفوالا میں مقدمہ درج

ساہیوال: رکشوں کی غیرقانونی ریس پر جواء،7رکشہ ڈرائیور زیرحراست،جواء پر لگی رقم برآمد، مقدمہ درج ۔ ایس ایچ اوتھانہ یوسف والا ندیم انورعاصم کواطلاع ملی کہ آٹورکشوں کی غیرقانونی ریس پر جواء لگا کر خونی کھیل کھیلا جارہاہے جس پر انہوں نے ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 64فائیو ایل کے قریب سرغنہ مجاہد سمیت سات ملزموں ...

Read More »

ساہیوال: ڈاکٹر ساجد مصطفی بازیاب.. پولیس زرائع

ساہیوال: ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد مصطفیٰ بازیاب .. ڈاکٹر ساجد مصطفی کو چند یوم قبل ملزمان نے ان کے کلینک سے گھر جاتے ہوۓ اغواء کر لیا تھا۔ ڈاکٹر ساجد کی بازیابی کیلۓ ڈی پی او ساہیوال نے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی جس نے جدید سائنسی طریقۂ تفتیش کے ذریعے تقریبا“ایک ہفتے کی مدت میں ڈاکٹر ساجد ...

Read More »

چیچہ وطنی: تھانہ شاہکوٹ نے منشیات فروش گرفتار کرکے دو کلو سے زائد چرس برآمد کر لی

ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ، نوریز عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوۓ بدنامِ زمانہ منشیات فروش قمر عباس کو گرفتار کر کے تئیس سو (2300) گرام چرس برآمد کر لی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ڈی پی او ساہیوال نے منشیات سمیت تمام برائیوں ...

Read More »

ساہیوال: تھانہ غلہ منڈی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

ساہیوال: تھانہ غلہ منڈی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک خطرناک اور بدنام زمانہ اشتہاری مجرمان شہباز عرف شبازی ولد اجمل خاں قوم مردانہ سکنہ ٹبی شیر کی محمد پور ساہیوال, الیاس عرف الیاسی ولد اللہ وسایا قوم مردانہ سکنہ ٹبی شیر کی ساہیوال کو پولیس تھانہ غلہ منڈی ساہیوال نے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو دونوں ...

Read More »

چیچہ وطنی: ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، اسلحہ و چھینی گئی موٹر سائکلیں برآمد

ڈی پی او ساہیوال محمد اشف اسلم کے حکم پرجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوۓ چیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ غازی آباد سب انسپکٹر اعجاز اسلم اور ان کی ٹیم نے ملزمان نوید اور اعجاز کو گرفتار کر لیا۔ دوران تفتیش ملزمان کے قبضہ سے انکی نشاندہی پر 2 عدد پسٹل 30 بور معہ گولیاں اور ...

Read More »

ساہیوال: تھانہ فتح شیر پولیس نے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد کر لی۔ 28 کلو گرام سے زائد چرس برآمد

تھانہ فتح شیر پولیس نے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد کر لی۔ 28 کلو گرام سے زائد چرس برآمدڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم نے ڈی ایس پی سٹی سرکل محمد سلیم خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ فتح شیر مدثر غفار خان کو جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا ٹاسک دیا۔ ایس ...

Read More »