جرائم

ثناء کی موت کا معمہ حل ہو پائے گا ؟

ساہیوال کے نواحی گاؤں چک نمبر 89 چھ آر کی رہائشی تیرہ سالہ ثناء مہر جعفر کاٹھیہ کے گھر میں عرصہ تین سال سے کام کرتی تھی۔ثناء کی پھوپھو نوراں بی بی کے مطابق انہیں 20 ستمبر کی شام پانچ بجے مہر جعفر کاٹھیہ کی بیوی نے کال کی کہ ثناء کو کسی جن کا سایہ ہو گیا ہے جس کی وجہ ...

Read More »

ساہیوال: اغواء برا ئے تاوان کے مقدمہ میں گرفتار2 ملزموں کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سپیشل جج انسداد دہشتگردی کورٹ ساہیوال نے اغواء برا ئے تاوان کے مقدمہ میں گرفتار محمد اسحاق اور صوفی منیر احمد کو 14یوم کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس تھانہ فتح شیر کے سپرد کر دیا اور پو لیس کو حکم دیاکہ دو نوں ملزموں کو 11اکتو بر کو عدالت میں دو بارہ پیش کیا جا ئے 15ستمبر کو جب مقامی ...

Read More »

چیچہ وطنی:پولیس مقابلہ،تین ڈاکو ہلاک

چیچہ وطنی:تھانہ غازی آباد کی گاڑی سے فرار ہونے والے 3 ڈاکو پولیس مقابلہ میں ہلاک۔ذرائع ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں نے گذشتہ دنوں چیچہ وطنی ایم این اے چوہدری منیر ازہر کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی تھی چیچہ وطنی پولیس تھانہ غازی آباد کی گاڑی سے فرار ہونے والے ڈاکوؤں انتہائی خطرناک اور یہ بین الضلاعی ڈکیتی،قتل اور راہزنی ...

Read More »

پاک پتن تھانہ سٹی کی زیر حراست ڈاکو فرار

پاکپتن: تھانہ سٹی حوالات سے زیر حراست ڈاکو ناظم حسین فرار- ڈاکو ناظم حسین کو گزشتہ روز پٹرولنگ پولیس نے  اسلحہ سمیت پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا، ڈاکو ناظم متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا فرار ہونے والا ڈاکو منڈی عثمان والا کا رہائشی تھا. پولیس زرائع

Read More »

چیچہ وطنی تھانہ غازی آباد کی حدود میں کرکٹ میچ میں فائرنگ، تین افراد زخمی

چیچہ وطنی تھانہ غازی آباد کے نواحی چک 167نائن ایل میں کرکٹ میچ کے دوران پی ٹی آئی کا ترانہ لگانے پر مخالفین نے رنجش میں فائرنگ کردی۔ 3۔ افراد زخمی ۔ذرائع چیچہ وطنی غازی آباد کے نواحی چک 167نائن ایل میں کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا تھا ۔ کرکٹ میچ کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے گرائونڈ میں ...

Read More »

پاکپتن میں ایک اور شرمناک درندگی واقعہ

پاکپتن .تین سالہ بچی زیادتی کے بعدقتل لاش کھیتوں سے برآمد .پل راکھ کے قریب پانچ مرلہ سکیم کے رہائشی منظور کی تین سالہ بیٹی تجلا کونامعلوم درندہ صفت شیطان نوجوان نے اغوا کرکے زیادتی کانشانہ بناڈالا اورقتل کرکے لاش قریبی کھیتوں میں ہھینک دی .تھانہ صدرپولیس نے لاش کوقبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال ...

Read More »

چیچہ وطنی۔ ن لیگی ایم این اے کے پوتے پر فائرنگ، پوتا اور ڈرائیور محفوظ

چیچہ وطنی:اوکانوالہ روڑ پر چک نمبر 108 بارہ ایل کے قریب نامعلوم افراد کی مسلم لیگی  ایم این اے چوہدری منیر ازہر کے پو تے کی گاڑی پر فائر نگ تاہم سلمان فاروق اور ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق لیگی ایم این اے کا پوتا سلمان فاروق ڈرائیو ر کے ہمراہ اپنے آبائی گاؤں 46/12 ایل ...

Read More »

چیچاوطنی تھانہ کسووال کی حدود میں اشتہاریوں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ سب انسپکٹر جانبحق، ایک شخص شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق 22 چودہ ایل کا رہائشی مقتول ریٹائرڈ سب انسپکٹر جہانگیر اپنے دوست ذوالفقار عرف کا کو جو کہ موٹر سائیکل رینٹ کا کام کرتا ہے گھر سے پیشی پر چیچاوطنی کی عدالت میں جا رہے تھے کہ جب 10 چودہ ایل کے قریب پہنچے تو ظہیر عباس جوکہ 302 کے مقدمہ میں اشتہاری اور اس کے چار ...

Read More »

پاکپتن .پکاسداھار روڈ پر خواتین کی گاڑی پرفائرنگ ایک خاتون جاں بحق دو شدید زخمی

پاکپتن .پکاسداھار روڈ پر خواتین کی گاڑی پرفائرنگ ایک خاتون جاں بحق دو شدید زخمی . پولیس زرائع دوخواتین کوتشویشناک حالت کے باعث ساہیوال ریفرکر دیا گیا.ہسپتال زرائع پاکپتن گاوں پکاسداھارکے نمبر دار میاں عمربودلہ کے بیٹے عامر بودلہ کا سابقہ بیوی سے زمین کاتنازعہ چل رہاتھا۔ملزم عامربودلہ فائرنگ کر کے فرارہوگیاگرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپے جاری

Read More »

ڈکیتی وچوری کی مختلف وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم

ڈکیتی وچوری کی مختلف وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم ہوگئے ۔ڈکیتی کی پہلی واردات میں89چھ آر میں ہوئی یہاں محمد اشتیاق اپنے جنرل سٹور پر موجودتھاکہ شام ساڑھے 4بجے موٹر سائیکل پرسوار 2نامعلوم ملزمان آگئے جنہوں نے پستول دکھا کر کیش کاؤنٹر سے نقدی وموبائل فون کل مالیتی 40ہزار چھین لیا مزاحمت پر فائرمارکر دوکاندارکوزخمی کردیا‘دوسری واردات نواحی ...

Read More »