جرائم

پاکپتن: تھانہ کلیانہ پولیس نے ضلع بہاولنگر کے لیگی ایم پی اے احسان الحق باجوہ سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا زرائع ایم پی اے احسان الحق باجوہ

پاکپتن: تھانہ کلیانہ پولیس نے ضلع بہاولنگر کے لیگی ایم پی اے احسان الحق باجوہ سمیت چار افراد کے خلاف 337 جی 320/427 دفعات کے تحت مقدمہ نمبری 105/18 درج کر لیا۔ ایم پی اے احسان الحق باجوہ کی گاڑی لینڈ کروزر نمبری Agx/169 نے مٹی سٹاپ پر رکشہ کو ٹکر مار کر ایک خاتون امام سین کو جاں بحق ...

Read More »

ہڑپہ: اینٹی کرپشن آفیسر اور سول جج نے دو پولیس اہلکاروں کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

ہڑپہ: اینٹی کرپشن آفیسر سید تقی حسین شاہ نے سول جج ساہیوال حماد رضا کے ہمراہ تھانہ ہڑ پہ کی حدود میں واقعہ ہوٹل پر چھاپہ مار کر ہومی سائیڈ سب انسپکٹر غلام محی الدین اور تھانہ محرر شاہد حسین شاہ کو 30 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا

Read More »

صحافی قتل کیس: سپریم کورٹ کی ملزمان کی گرفتاری کیلئے 4 روز کی مہلت

لاہور: سپریم کورٹ نے  سمبڑیال میں صحافی کے قتل میں ملوث ملزمان کو 4روز میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ہفتے کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے لاہور رجسٹری میں سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں صحافی ذیشان بٹ کے قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ...

Read More »

ساھیوال: تھانہ فرید ٹاؤن پولیس نےچند گھنٹوں میں اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔ترجمان پولیس

ساھیوال:تھانہ فرید ٹاؤن پولیس نے ڈی پی او ساھیوال ڈاکٹر محمد عاطف اکرام کی ھدایت پر چند ہی گھنٹوں میں اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔ترجمان پولیس ساھیوال:گزشتہ روز جعلی پیر کا مریدنی کے ساتھ بد تمیزی کرنے پر اوکاڑہ کے رھائشی مرید نے اپنے ھی پیر منور شاہ کو قتل کر کے لاش کو کھیتوں میں پھینک دیا تھا ...

Read More »

پولیس ضلع ساہیوال نے سال 2017 میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کل 417سرچ آپریشنز کئے

ساہیوال: پولیس ضلع ساہیوال نے سال 2017 میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کل 417سرچ آپریشنز کئے جس میں17041افراد کو بائیو میٹرک مشین کے ذریعے چیک کیا گیا اور 257افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ اشتہاریوں کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات سے منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ ...

Read More »

ذیشان ڈوگرایس ایچ اوتھانہ فرید ٹاؤن ساہیوال کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال ڈاکٹر محمد عاطف اکرام کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن ذیشان ڈوگر کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، بدنام زمانہ منشیات فروش عرفان مسیح عرف موٹو ڈان کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 1320گرام چرس برآمد کرلی اور مقدمہ درج کر لیا گیا

Read More »

چیچہ وطنی: کسووال کی حدود میں نوجوان قتل

چیچہ وطنی : تھانہ کسووال کے علاقہ چک نمبر 41چودہ ایل میں پرانی دشمنی کی بنا پر نوجوان آصف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ڈی ایس پی چیچہ وطنی چوہدری امجد جاوید کمبوہ اور ایس ایچ او نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا ھے ۔

Read More »

پاکپتن: ایکسائز انسپکٹرشاہد نعیم اپیل خارج ہونے پر گرفتار

پاکپتن: ایکسائز انسپکٹرشاہد نعیم اپیل خارج ہونے پر گرفتار- پاکپتن ایکسائز انسپکٹر کے خلاف انٹی کرپشن پاکپتن مقدمہ 24/2003درج تھا.عدالت نے ملزم شاہد نعیم کو ایک سال کی سزا سنائی تھی. ایکسائز انسپکٹر نے سزا کے خلاف ہائی کورٹ اپیل دائر کر رکھی تھی. ہائی کورٹ سے ملزم ایکسائز انسپکٹر شاہد نعیم کی اپیل خارج ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن منتقل

Read More »

ساہیوال: ایس ایچ او تھانہ سول لائن ذیشان ڈوگر کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے خلاف کاروائی، تین افراد گرفتار

ساہیوال: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال ڈاکٹر عاطف اکرام کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ سول لائن ذیشان بشیر ڈوگر کی ناجائز اسلحہ رکھنے اور شہر کا آمن و آمان تباہ کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری، دوران گشت تین مشکوک افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لی۔مقدمات درج

Read More »