ساهیوال

گروپ ڈیویلپمنٹ آف پاکستان تنظیم کے تعاون سے ریجنل ٹریننگ سکول ساہیوال میں بچوں کے حقوق،تحفظ ,فلاح بہبود اور انصاف کے حوالے سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردار علی کے احکامات کی روشنی میں گروپ ڈیویلپمنٹ آف پاکستان تنظیم کے تعاون سے ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال کی ہدایات پر ریجنل ٹریننگ سکول ساہیوال میں بچوں کے حقوق،تحفظ ,فلاح بہبود اور انصاف کے حوالے سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں ریجن کے تینوں اضلاع سے آئے مختلف ...

Read More »

ساہیوال:آر پی او ساہیوال احمد ارسلان ملک کےتبادلہ پران کے اعزاز میں الوداعی تقریب

آر پی او ساہیوال احمد ارسلان ملک کےتبادلہ پران کے اعزاز میں الوداعی تقریب تقریب کا انعقاد ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی جانب سےڈی پی او آفس کے لان میں کیا گیا ۔ الوداعی تقریب میں کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی، ڈپٹی کمشنر ساہیوال سید واجد علی شاہ، ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ ،ڈی پی او ...

Read More »

ساہیوال میں پولیس مقابلہ- 4 ڈاکو ہلاک، زرائع

ساہیوال:تھانہ یوسف والا کے علاقہ میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ – مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ، پولیس زرائع ڈاکو تھانہ فرید ٹاون کے علاقہ میں بنک ڈکیتی کرکے فرار ہوئے تھے تھانہ یوسف کے قریب پولیس اور ڈاکووں کا سامنا ہو گیا پولیس کو دیکھ ڈاکووں نے فائرنگ کر دی تھی ساہیوالپولیس نے سیلف پروٹیکشن کیلئے ڈاکووں ...

Read More »

ساہیوال پولیس کی بڑی کاروائی-
بین الصوبائی منشیات سمگلرز گرفتار-تقریباً 80لاکھ روپے مالیت کی 16کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد

ساہیوال پولیس کی بڑی کاروائیبین الصوبائی منشیات سمگلرز گرفتارتقریباً 80لاکھ روپے مالیت کی 16کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمدمنشیات ہماری نسلوں کو تباہ کر رہی ہے ایسی لعنت سے اپنے بچوں کو بچائیں ۔ڈی پی او ساہیوال صادق بلو چتفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی زیر قیادت ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ...

Read More »

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال صادق بلوچ نے انتظامی بنیادوں پر ذیل تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال صادق بلوچ نے انتظامی بنیادوں پر ذیل تبادلہ جات کے احکامات جاری کر دیے۔ انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ اکانوالہ بنگلہ ساہیوال سے ایس ایچ او تھانہ سول لائن انسپکٹر آفتاب احمد ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی سے ایس ایچ او تھانہ اوکانوالہ بنگلہ انسپکٹر محمد ساجد صدیق ایس ایچ اوتھانہ فرید ...

Read More »

ساہیوال پولیس مقابلہ- دو کس بین الاضلاعی ڈکیت ہلاک

ساہیوال پولیس مقابلہ- دو کس بین الاضلاعی ڈکیت ہلاکمرید کے ضلع شیخو پورہ کے رہائشی ملزمان وکیل علی شان ڈوگر نامی کو سپاری لے کر قتل کرنے آئے تھے۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ فتح شیر کی ٹیم فتح شیر روڈ چوک پر کھڑی تھی جنہوں نے2کس مشکوک افراد بسواری125کو روکا جنہوں نے پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ کر دی سکرین ...

Read More »

چیچہ وطنی: 35 بارہ ایل میں طالب علم پر تشدد کا معاملہ- ہیڈ ماسٹر نثار احمد سرنڈر ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور رپورٹ کرنیکی ہدایت

چیچہ وطنی: ہائی سکول 35 بارہ ایل میں ہیڈماسٹر کے طالب علم پر تشدد کا معاملہ ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ کا واقعہ پر سخت اظہار برہمی ہیڈ ماسٹر نثار احمد سرنڈر ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور رپورٹ کرنیکی ہدایت ساہیوال سی ای او ایجوکیشن نے تحریری حکمانہ جاری کردیا تعلیمی اداروں میں طلبہ پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں:کیا ...

Read More »

ساہیوال ڈی پی او آفس میں اے ایس پی سٹی سرکل سلیمان ظفر کے تبادلہ پر الوداعی تقریب کا انعقاد

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نے اے ایس پی سٹی سرکل سلیمان ظفر کے اعزاز میں ڈی پی او آفس کے لان میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق تقریب میں ایس پی انویسٹی گیشن میڈم شاہدہ نورین ، ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز و دیگر افسران کی شرکت ۔ڈی پی او ساہیوال ...

Read More »

ساہیوال: پولیس تھانہ سٹی کی کاروائی-خاتون منشیات فروش سے1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد-مقدمہ درج

پولیس تھانہ سٹی ساہیوال کی کاروائی1 کلو گرام سے زائد چرس برآمدڈسٹرکٹ پویس آفیسر ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایس ۔ ایچ ۔ او تھانہ سٹی ساہیوال آصف سرور نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے منشیات فروش ملزمہ نسرین عرف شہناز بی بی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1360گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ترجمان ...

Read More »