پاکستان

ساہیوال: پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کا اغوا، آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا

ساہیوال میں پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کے اغوا کا آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری میاں عمیر کے چھوٹے بھائی احسان علی کی گمشدگی کا معمہ حل نہ ہو سکا۔ ڈی پی او محمد علی ضیا نے بتایا کہ شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر ...

Read More »

عارفوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی پی او پاکپتن اور بزرگ شہری کے درمیان پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس

عارفوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پاکپتن کی ڈی پی او ماریہ محمود اور بزرگ شہری الحاج صوفی محمد رشید  کے درمیان پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس۔ وزیراعلیٰ نے آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب کر لی۔ واقعہ کی انکوائری کا حکم۔ واقعہ کی ہر پہلو سے جامع تحقیقات کرکے 48 گھنٹے میں رپورٹ پیش کی جائے۔وزیراعلیٰ کی ...

Read More »

چیچہ وطنی: لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں اپیل خارج ہونے پر 3 ایس ایچ اوز ، پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد کے خلاف دفعہ302 کے تحت مقدمہ درج

چیچہ وطنی: لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں اپیل خارج ہونے پر 3 ایس ایچ اوز ، پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد کے خلاف دفعہ302 کے تحت درج مقدمہ نمبر 56/16 کا کراس ورشن درج کر لیا گیا۔ پولیس ابھی تک کوئی پیٹی بھائی گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق2016 میں تھانہ شاہکوٹ میں تعینات ایس ...

Read More »

قائد اعظم محمد علی جناح کا 142واں یوم پیدائش

پاکستان کے قیام کیلئے دولت اور منصب کو پیروں تلے روند کر لندن سے ہندوستان آکر مسلمانوں کو ایک آزاد قوم کی حیثیت دلانے والے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 142واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ جناح وہ نام جس نے آزادی دلائی،جناح وہ شخصجس نے کبھی ہمت نہ ہاری، بلآخر مسلمانوں کو آزاد وطن پاکستان ...

Read More »

اوکاڑہ: ریجنل پولیس آفیسر شارق کمال صدیقی کی تھانہ حویلی لکھا میں کھلی کچہری، لوگوں کے مسائل سنے اور احکامات جاری کئیے

ریجنل پولیس آفیسر شارق کمال صدیقی نے تھانہ حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ میں کھلی کچہری کی جہاں پر لوگوں کے مسائل سنے۔ اور موقع پر ہی ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے مذہبی سماجی حلقوں اور تاجران نے بھی پولیس میں بہتری کے لیے اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اطہر ...

Read More »

ساہیوال: اچانک ہارٹ اٹیک سے جان بچانے کیلئے معروف ماہرامراض قلب ڈاکٹرحسیف رضا نے ایمرجنسی فارمولا بتا دیا

ساہیوال: عوام اچانک ہارٹ اٹیک سے جان بچانے کیلئے معروف ماہرامراض قلب ڈاکٹرحسیف رضانے ایمرجنسی فارمولابتادیا ۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرٹیچنگ ہسپتال ساہیوال میں شعبہ دل وارڈ کے انچارج معروف ماہر امراض قلب ڈاکٹرحسیف رضا نے عارضہ قلب سے بچاؤ کیلئے ایک تیز ترین نسخہ بتایاہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیلرلیب سید محمد طلال کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اچانک ہارٹ ...

Read More »

پاکپتن دربار اراضی کیس، نواز شریف کا سپریم کورٹ پیش ہونے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاکپتن دربار اراضی کیس میں کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔ عدالت نے دربار کی زمین پر دکانوں کی تعمیر سے متعلق کیس میں نواز شریف کو چار دسمبر کو طلب کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکپتن دربار اراضی کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو صبح 9 ...

Read More »

ساہیوال:وطن کی خاطر قربان ہونے والے شہید آج بھی زندہ ہیں اور ہماری قوم کا سرمایہ ہیں. آر پی او ساہیوال

ساہیوال : وطن کی خاطر قربان ہونے والے شہید آج بھی زندہ ہیں اور ہماری قوم کا سرمایہ ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ریجن جناب شارق کمال صدیقی صاحب نےکیپٹن عثمان احمد شہید کی ساتویں سالانہ برسی کے موقع اس کے والد اور والدہ سے تعزیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈی پی اوساہیوال کیپٹن(ر) ...

Read More »

چیچہ وطنی: ایڈیشنل سیشن جج نے دوہرے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ ملزم وسیم صفدر کو 2 مرتبہ سزائے موت ایک لاکھ روپے جرمانہ کا حکم

چیچہ وطنی ایڈیشنل سیشن جج رانا خلیل احمد خاں نے تھانہ سٹی کے مشہور مقدمہ 2 قتل کا فیصلہ سنا دیا۔ ملزم وسیم صفدر کو 2 مرتبہ سزائے موت 1 لاکھ روپے جرمانہ کا حکم چیچہ وطنی ملزم وسیم نے رواں سال 2018 میں گھریلو تنازعہ پر چھریوں کے وار کر کے اپنے حقیقی بھائی اور بہن کو قتل کر ...

Read More »

حضور ﷺ کی حیات طیبہ کی مکمل پیروی میں ہی دین و دنیا کی کامیابی ہے اور ہر مکتب فکر کے افراد کو اپنی زندگیوں کو حضورۃ کی تعلیمات کے مطابق بسر کرنا چاہئیں۔ کمشنر ساہیوال ڈویژن عارف انور بلوچ

کمشنر ساہیوال ڈویژن عارف انور بلوچ نے کہا ہے کہ حضور ﷺ کی حیات طیبہ کی مکمل پیروی میں ہی دین و دنیا کی کامیابی ہے اور ہر مکتب فکر کے افراد کو اپنی زندگیوں کو حضورۃ کی تعلیمات کے مطابق بسر کرنا چاہئیں۔علماء کرام پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عام آدمی کو اسوہ حسنہ سے ...

Read More »