پاکستان

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا ساہیوال دورہ

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا ساہیوال دورہ ۔تحریک انصاف کے راہنماؤں رائے حسن نواز خاں، کمشنر ساہیوال، ڈپٹی کمشنر ساہیوال، آر پی او،ڈی پی اوساہیوال نے ان کا استقبال کیا ۔دورے کے دوران مختلف تعلیمی اداروں کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالتے کا حکم دیتے ہوئے انہیں 4 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی جبکہ عدالت کی طرف سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی گئی۔ چوتھی بار کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل ...

Read More »

عید میلادالنبیؐ پر شہر شہر جلوس، محافل میلاد میں درود و سلام کی صدائیں

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلادالنبیؐ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، اس حوالے سے خصوصی تقریبات، کانفرنسز اور میلاد ریلیوں اور جلوسوں‌کا انعقاد بھی جاری ہے جن میں‌ درود و سلام کی صدائیں‌ گونج رہی ہیں. میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں، دیہات ، مساجد، سرکاری و غیر ...

Read More »

چیچہ وطنی تھانہ کسووال میں اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ۔ دو پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار

چیچہ وطنی: اینٹی کرپشن کا کسووال پولیس اسٹیشن میں چھاپہ ، تھانے میں تعینات خالد اے ایس آئی اور کانسٹیبل محمد امین پیٹی نمبری 973 کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ساہیوال میں صحت کارڈ اسکیم کی افتتاحی تقریب

ساہیوال۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کے ہمراہ ساہیوال میں 3 اضلاع کیلئے صحت انصاف کارڈ کی افتتاحی تقریب، اس موقع پر مرکزی رہنما رائے حسن نواز ،صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال،ایم این اے رائے مرتضی اقبال، آرپی او ساہیوال چوہدری ہمایوں بشیر تارڑ، ڈی ساہیوال محمد زمان وٹو، ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا ہڑپہ پولیس سٹیشن کی حدود میں دو خواجہ سرا کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا ساہیوال کے علاقے ہڑپہ پولیس سٹیشن کی حدودمیں دو خواجہ سرا کے قتل کے واقعہ کا نوٹس۔ آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب،واقعہ کی جامع تحقیقات کا حکم۔ قتل کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی ...

Read More »

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال شارق کمال صدیقی کی الوداعی ملاقاتیں

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال شارق کمال صدیقی نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑدیا. ریجنل پولیس آفس میں انہوں نے الوداعی ملاقاتیں کیں اور پیشہ وارانہ امور نبٹائے. انہوں نے تمام سٹاف کے کمروں میں جاکر ان سے الوداعی مصافحہ کیا اور سٹاف نے انہیں نمدیدہ آنکھوں اور دلی دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا. بحیثیت ریجنل پولیس آفیسر انکی خدمات ہمیشہ ...

Read More »

وزیراعظم نے رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ انہوں نے کہا گھروں کی تعمیر ایک مشکل منصوبہ ہے، اگر یہ منصوبہ مشکل نہ ہوتا تو گزشتہ حکومتیں اس پر عمل کر چکی ہوتیں۔  وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا گزشتہ حکومتوں نے آسان کام جبکہ ہم مشکل کام کر رہے ...

Read More »

چیچہ وطنی:وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا گندم کٹائی مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب

چیچہ وطنی:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کاشتکاروں سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدیں گے جس کے لئے 130ارب سے زائد رقم مختص کی گئی ہے کسانوں کو ریلیف فراہم کی جائے گا کسانوں کے لئے ایگر ی کر یڈٹ کار ڈ کا اجراء کیا جا رہا ہے جس سے کا شتکار باآسانی فائدہ اٹھا ...

Read More »

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا چیچہ وطنی دورہ کے موقع پر علاقے کی تمام دوکانیں اور پڑول پمپس بند

چیچہ وطنی: وزیراعلی کے دورے کے موقع پر علاقے کی تمام دکانوں کو بند کروا دیا گیا۔ تمام مارکیٹس ، پٹرول پمپ ، دکانیں اور ریڑھیاں بھی بند چیچہ وطنی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صوبائی وزیرزراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال کی دعوت پر چیچہ وطنی تشریف لا رہے ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد کے ...

Read More »