پاکستان

چیچہ وطنی: ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے سپاہی محمد فاروق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

چیچہ وطنی: ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے سپاہی محمد فاروق کوفوجی اعزازات کے ساتھ ان کے آبائی گاﺅں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔تفصیل کے مطابق تحصیل چیچہ وطنی کے نواحی گاﺅں 95بارہ ایل کے رہائشی ریٹائرڈ فوجی فضل کا 35 سالہ بیٹا محمد فاروق پاک آرمی میں اپنے فرائض سر انجام دے رہا تھا گزشتہ روز پاک ...

Read More »

آئی جی پنجاب پولیس کا چیچہ وطنی میں فائرنگ سے 3 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس

آئی جی پنجاب انعام غنی کا چیچہ وطنی میں فائرنگ سے 3 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس آر پی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی کا حکم آئی جی پنجاب کے نوٹس پر ساہیوال پولیس کی کاروائی پولیس تھانہ صدر چیچہ وطنی نے 3 افراد ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ساہیوال کے علاقے میں بچوں کو جلانے کے واقعہ کا نوٹس.رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ساہیوال کے علاقے میں بچوں کو جلانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے۔انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں کو ...

Read More »

رحمت اللعالمین ﷺ کی ولادت کا جشن مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا

آقائے دو جہاں، رحمت اللعالمین ﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اور کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ عید میلادالنبی ﷺ کے مبارک موقع پر وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز اکتیس جبکہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ پاک فوج کے چاق ...

Read More »

کمشنر ساہیوال کا ڈویژن بھر میں جاری اینٹی ڈینگی مہم کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ساہیوال ڈویژن محمد احسن وحید نے کہا ہے کہ مون سون سیزن کے دوران ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر سرگرمیاں تیز کر دی ہیں تا کہ عوام کو ڈینگی بخار سے بچایا جا سکے ۔ضلعی انتظامیہ اینٹی ڈینگی مہم تیز کریں اور ایسی تمام جگہوں کی مسلسل نگرانی ...

Read More »

میرے دروازے عوام اور میڈیا کے لوگوں کے لئے ہر وقت کھلے ہیں:آر پی او طارق عباس قریشی

ساہیوال: ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی نے کہا ہے کہ میرے دروازے عوام اور میڈیا کے لوگوں کے لئے ہر وقت کھلے ہیں،کوئی بھی سائل کسی بھی وقت اپنے مسئلہ کے حل کے لئے رجوع کر سکتا ہے،جونیئر افسران اورپولیس کو ڈرا دھمکا کر نہیں بلکہ ان کی حوصلہ افزائی کر کے ان سے کام لیا جائے -ان خیالات ...

Read More »

اوکاڑہ ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری روم کا افتتاح-جدید سہولیات اور خدمات سے آراستہ خوب صورت شکایات سیل کی تعمیر، آرپی او

اوکاڑہ : ریجنل پولیس آفیسرساہیوال ہمایوں بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ کھلی کچہری سے عوام کو ریلیف ملتا ہے اور ساتھ ہی پولیس فورس کی کارکردگی کا بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے ضلع اوکاڑہ میں جدید سہولیات اور خدمات سے آراستہ خوب صورت شکایات سیل کی تعمیر سے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر کے وژن “سروس ڈلیوری”کی تکمیل ...

Read More »

جی او سی اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفو ر کا دورہ ساہیوال،کرونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ

ساہیوال: جی او سی اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفو ر کا دورہ ساہیوال،کرونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ،ضلعی کنٹرول روم میں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی بریفنگ ،جی او سی نے قیوم ہسپتال کے آئسو لیشن وارڈ اور گورنمنٹ کالج میں قائم قرنطینہ مرکز میں فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار ...

Read More »

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا سرور فاؤنڈیشن ہسپتال چیچہ وطنی کا دورہ۔ مریضوں کی عیادت

چیچہ وطنی: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا سرور فاؤنڈیشن ہسپتال چیچہ وطنی کا دورہ۔ مریضوں کی عیادت کی اور کرونا وائرس کے حوالے سے آگاہی بھی دی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کرونا وائرس پوری قوم کا ھی نہیں بلکہ پوری دنیا میں چیلنج ھے ۔کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ھماری قوم ...

Read More »