پاکستان

چیچہ وطنی میں بیوہ خواتین ،معذور افراد اور نادار خاندانوں میں سلائی مشین ،ویل چیئر اور امدادی چیک تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب کا انعقاد

صوبائی وزیر ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر پنجاب حکومت مستحق اور معذور افراد کی بحالی اور انہیں معاشرے میں باعزت مقام دلانے کے لئے متعدد منصوبوں پرعمل پیرا ہے تاکہ انہیں ہنر سکھا کر معاشی خود کفالت دی جاسکے-خصوصی افراد کی مدد معاشرے کے تما م صاحب ...

Read More »

چیچہ وطنی میں پیپلز پارٹی کی مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

چیچہ وطنی میں پیپلز پارٹی کی مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت سابق ایم پی اے پیپلز پارٹی سیکرٹری اطلاعات ساوتھ پنجاب چوہدری شہزاد سعید چیمہ نے کی ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی-ریلی کے شرکاء نے احتجاجی پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے شرکاء نے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی ...

Read More »

چیچہ وطنی شہر سے 4 مرکزی ماتمی جلوس برآمد

چیچہ وطنی شہر سے 4 مرکزی ماتمی جلوس برآمد، سب سے بڑا جلوس امام بارگاہ سجادیہ محلہ بلال گنج سے برآمد ہوا جو جی ٹی روڈ ، شہر والا پل سے ہوتا ہوا چوک ختم نبوت پہنچے گا۔جبکہ مرکزی امام بارگاہ دربار اہلبیت بلاک 4 سے دوسرا جلوس بھی ڈاکخانہ بازار اور صدر بازار سے ہوتا ہوا چوک ختم نبوت ...

Read More »

لاہور ہنجروال سے اغوا ہو نے والی لڑکیوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا ۔ڈی پی او ساہیوال

لاہور ہنجروال سے اغوا ہو نے والی لڑکیوں کا معمہ حللڑکیوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا ۔ڈی پی او ساہیوالانسپکٹر جنرل آف پولیس جناب انعام غنی صاحب کے خصوصی ٹاسک پر ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم کے نوٹس پرساہیوال پولیس تھانہ غلہ منڈی نے نے لا ہور سے لڑکیوں کو اغوا کر نے والے ملزمان کو گرفتار ...

Read More »

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان جاتے ہوئے سرکٹ ہاﺅس ساہیوال میں مختصر قیام کے بعد جاتے ہوئے چیچہ وطنی کا دورہ بھی کیا

ساہیوال: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملتان جاتے ہوئے سرکٹ ہاﺅس ساہیوال میں مختصر قیام کیا ، جہاں کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی، آر پی او احمد ارسلان، ڈی سی بابر بشیر اور ڈی پی او کاشف اسلم نے ان کا بھر پور استقبال کیا -مختصر قیام کے دوران وزیر اعلی نے شجر کاری مہم کے سلسلہ میں ...

Read More »

ساہیوال چیمبر آف کامرس کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات

ساہیوال چیمبر آف کامرس پریزیڈنٹ عاصم رفیق اور سنئیر وائس پریزیڈنٹ شاہد اقبال کی قیادت میں وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات- وفد نے ساہیوال چیمبر کے مسائل پر گفتگو کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وفد کو یقین دہانی کروائی تاجروں کے مسائل حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے-

Read More »

شوال کا چاند نظر آگیا،کل عید ہو گی- چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ذرائع کے مطابق ملک کے شوال کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد کل عید الفطر ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ طویل اجلاس کے بعد کمیٹی نے اتفاق کیا کہ چاند کی شہادتیں درست ہیں لہٰذا کل عید ہوگی جس کا چیئرمین رویت ہلال کمیٹی جلد ہی اعلان کریں گے۔ کراچی، لاہور، سکھر کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ختم ہوگیا  ...

Read More »

کورونا وائرس کا شکار سابق آئی جی خیبر پختونخواہ ناصر خاں درانی انتقال کرگئے

چیچہ وطنی کورونا وائرس کا شکار سابق آئی جی خیبر پختونخواہ ناصر خاں درانی انتقال کرگئے ناصر خاں درانی کا تعلق چیچہ وطنی 60 بارہ ایل سے ہے ناصر خاں درانی کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور لاہور کے میو اسپتال میں زیر علاج تھے

Read More »