پاک پتن

پاکپتن:اینٹی کرپشن حکام کا چھاپہ، مقدمہ کی دھمکی دے کر شہری سے رشوت لینے والا ایڈیشنل ایس ایچ او گرفتار

پولیس کو رشوت دو یا جھوٹا مقدمے میں ملزم بنو پاکپتن: سٹی سرکل میں رشوت نہ دینے والے شہریوں کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کیے جانے کا انکشاف پاکپتن:اینٹی کرپشن حکام کا چھاپہ، مقدمہ کی دھمکی دے کر شہری سے رشوت لیتا ایڈیشنل ایس ایچ او گرفتار- ملزم رانا منیر کو تھانہ سٹی سے دس ہزار روپے وصول کرتے رنگے ہاتھوں ...

Read More »

ریجنل پولیس آفیسر اور کمشنر ساہیوال ڈویژن کا ساہیوال اور پاکپتن کے ماڈل رمضان بازار کا دورہ

ریجنل پولیس آفیسر احمد ارسلان ملک نے کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چھٹہ کے ہمراہ ساہیوال اور پاکپتن کے ماڈل رمضان بازار ہائے کا دورہ کیا۔ عوام کو رعایتی نرخوں پر ضروری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔ کرونا SOP’s پر عملدرآمد کی ہدایت

Read More »

ساہیوال ریجنل پولیس آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

ساہیوال ریجنل پولیس آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ ریجنل پولیس آفس میں کرائم میٹنگ منعقد کی گئی جس میں تینوں اضلاع کے ضلعی پولیس آفیسران نے اپنے اپنے اضلاع کے کرائم اور امن عامہ کی صورتحال پر بریفننگ دی ۔ میٹنگ میں سب ڈویژنل پولیس آفیسران نے اپنے اپنے سرکلز میں کرائم کی صورتحال پر ریجنل پولیس آفیسر کو ...

Read More »

ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے ساہیوال ڈویژن میں 6 سنٹرز قائم

ساہیوال: کمشنرساہیوال نادر چٹھہ کی ہدایات پر ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے ساہیوال ڈویژن میں 6 سنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں جہاں بدھ سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا جائے گا ۔یہ سنٹر ضلع ساہیوال میں پناہ گاہ ساہیوال شہر اور اولڈ جوڈیشل کمپلیکس چیچہ وطنی ،ضلع اوکاڑہ میں ...

Read More »

پاکپتن: کسانوں کی احتجاجی ٹریکٹر ریلی، 184 افراد پر مقدمہ درج

پاکپتن: کسانوں نے اپنے مطالبات کے حق میں ٹریکٹر ریلی نکالی تو ضلعی انتظامیہ نے 14 معلوم اور 170 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔ انتظامیہ کی جانب سے کسانوں کی احتجاجی ریلی پر 184 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ کسانوں کی جانب سے نکالی جانے والی ٹریکٹر ریلی کی ایف آئی آر ...

Read More »

آئی جی پنجاب پولیس نے افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ فورس پنجاب محمد اکمل کو ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال تعینات کر دیا گیا ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال شاہدہ نورین کو ایس پی انویسٹیگیشن پاکپتن تعینات کر دیا گیانوٹیفیکیشن جاری

Read More »

پاکپتن: پی ٹی آئی ایم پی اے میڈیم ساجدہ نے اپنےخاوند سے تنگ آکر طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کی پاکپتن سے مخصوص نشست پر منتخب ایم پی اے میڈم ساجدہ نے اپنے خاوند چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دیپالپور نوید سیلانی کی کرپشن اور لوٹ مار سے تنگ آ کر طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیامقامی عدالت نے خاوند نوید سیلانی کو 24 دسمبر کو طلب کر لیا۔خاوند نوید سیلانی انتہائی رشوت خور ، ...

Read More »

پاکپتن. کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بنانے والا گینگ قانون کے شکنجے میں

پاکپتن. کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بنانے والا گینگ قانون کے شکنجے میں آ گیا پاکپتن. تھانہ چکبیدی پولیس نے کرتار پور کے دو درندوں انتظار اور شکیل کو گرفتار کر لیا- ملزمان پر کمسن بچوں کی 10 ماہ سے زیادتی کی ویڈیو بنانے کا الزام تھا پولیس نے گینگ کے قبضہ سے فحش ویڈیو برآمد کر لی ...

Read More »