اوکاڑه

چیچہ وطنی: سابق ایس ایچ او تھانہ صدر اوکاڑا انسپکٹر عزیز چیمہ تین کروڑ روپے کی ڈکیتی کے الزام میں گرفتار-زرائع

چیچہ وطنی : سابق ایس ایچ او تھانہ صدر اوکاڑا انسپکٹر عزیز چیمہ تین کروڑ روپے کی ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ۔سابقہ ایس ایچ او عزیز چیمہ ۔6 پولیس ملازمین اور 5 پرائیویٹ افراد کے خلاف تھانہ صدر چیچہ وطنی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ گاؤں 38 بارہ ایل کے رہائشی محمد سلیم کی ...

Read More »

اوکاڑہ: عبدالرشید بوٹی حملہ کیس-2 ساتھیوں سمیت اشتہاری مجرم گرفتار

اوکاڑہ۔تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ دنوں فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے مسعود شفقت ربیرہ کے 2 ساتھیوں سمیت ہیڈ منی والا ایک بدنام زمانہ اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا ، اسلحہ برآمد۔ ایس ایچ اوتھانہ صدر اوکاڑہ رانا محمد عمران ٹیپو نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئےمیاں عبد الرشید بوٹی پر ...

Read More »

اوکاڑہ: حجرہ شاہ مقیم میں حساس ادارے کی نشاندھی پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا چھاپہ-ذخیرہ کی گئی 1800بوری چینی برآمد-گودام سیل

اوکاڑہ: حجرہ شاہ مقیم میں حساس ادارے کی نشاندھی پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا چھاپہذخیرہ کی گئی 1800بوری چینی برآمد گودام سیل-گودام مالک ظہورنے 850بوری چینی رجسٹرڈ کرائی تھی سٹاک میں 1800بوریاں موجود تھیںپرائس کنٹرول مجسٹریٹ راؤ عمر فاروق نے ایف آئی آر کیلئے پولیس کواستغاثہ بجھوا دیا

Read More »

اوکاڑہ: ‏وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کا اچانک دورہ

اوکاڑہ: ‏وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کا اچانک ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ- ‏وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نےایم ایس ڈی ایچ کیواسپتال اوکاڑہ ڈاکٹرشاہدسلیم کومعطل کردیا-‏ایم ایس ڈاکٹرشاہدکوناقص کارکردگی،غیرمناسب طبی سہولیات کی بناپرمعطل کیاگیا-‏‏مریضوں کومناسب سہولیات نہ دینےپرمتعلقہ ایم ایس کیخلاف ایکشن ہوگا، ‏ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزاسپتال اوکاڑہ میں تمام طبی سہولیات کویقینی بنایاجائے، ڈاکٹریاسمین راشد یاسمین راشد کا کہنا تھا مریضوں کومناسب سہولیات ...

Read More »

اوکاڑہ تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی حدود میں پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ- ایک ڈاکو ہلاک تین فرار

‏اوکاڑہ ۔ تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی حدود میں کوٹ شاہ مشتاق کے قریب پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ 3 نا معلوم ڈاکو فرار ہو گئے ، ہلاک ڈاکو کی ابھی تک شناخت نہ ہو سکی ۔ڈاکو روڈ پر ناکہ لگا کر لوٹ مار کر ...

Read More »

ساہیوال ریجنل پولیس آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

ساہیوال ریجنل پولیس آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ ریجنل پولیس آفس میں کرائم میٹنگ منعقد کی گئی جس میں تینوں اضلاع کے ضلعی پولیس آفیسران نے اپنے اپنے اضلاع کے کرائم اور امن عامہ کی صورتحال پر بریفننگ دی ۔ میٹنگ میں سب ڈویژنل پولیس آفیسران نے اپنے اپنے سرکلز میں کرائم کی صورتحال پر ریجنل پولیس آفیسر کو ...

Read More »

ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے ساہیوال ڈویژن میں 6 سنٹرز قائم

ساہیوال: کمشنرساہیوال نادر چٹھہ کی ہدایات پر ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے ساہیوال ڈویژن میں 6 سنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں جہاں بدھ سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا جائے گا ۔یہ سنٹر ضلع ساہیوال میں پناہ گاہ ساہیوال شہر اور اولڈ جوڈیشل کمپلیکس چیچہ وطنی ،ضلع اوکاڑہ میں ...

Read More »

اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں پولیس مقابلہ-ایک نامعلوم ڈاکو ہلاک 2 فرار

اوکاڑہ۔ تھانہ بی ڈویژن کی حدود نرسری موڑ کے قریب پولیس مقابلہایک نامعلوم ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا 2 فرارتین کس نامعلوم ڈاکو ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہو رہے تھےپولیس کے تعاقب کرنے پر ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کردیایک نا معلوم ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔دو فرارجائے وقوعہ سے چھینی ...

Read More »

حجرہ شاہ مقیم: محکمہ فوڈ کا نواحی گاوں جھگیاں جٹاں میں جعلی دودھ اور کھویا بنانےوالی فیکٹری پر چھاپہ

حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاوں جھگیاں جٹاں میں جعلی دودھ بنانےوالی فیکٹری اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر پکڑ لی گئی۔ اطلاع ملتےہی اسٹنٹنٹ فوڈ آفیسر اوکاڑہ جویریہ مشتاق نےفوری موقع پہ پہنچ کر 30من کھویا۔15-من دودھ،15توڑےخشک پوڈر،10ٹین دیسی گھی۔قبضہ میں لے لی۔ جبکہ فیکٹری مالک حاجی عبدالرحمن باوا نامی شخص موقع سےفرارہونےمیں کامیاب ہوگیا۔

Read More »

اوکاڑہ: ڈی پی او کا سرپرائز وزٹ- پولیس افسران کو شوکاز نوٹس جاری

اوکاڑہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے تھانہ شاہبھور کا سرپرائز وزٹ کیا ، ڈی پی او نے تھانہ کی صفائی ستھرائی، حوالات ، اور فرنٹ ڈیسک کا ریکارڈ چیک کیا ۔ تھانہ شاہبھور کی صفائی ستھرائی اور ریکارڈ پر اظہار اطمینان ، جبکہ پولیس تھانہ کینٹ کی گشت چیکنگ کے دوران عرفان حیدر اور علی عباس کو ناقص ٹرن ...

Read More »