شہروں کی خریں

چیچہ وطنی: سابق ایس ایچ او تھانہ صدر اوکاڑا انسپکٹر عزیز چیمہ تین کروڑ روپے کی ڈکیتی کے الزام میں گرفتار-زرائع

چیچہ وطنی : سابق ایس ایچ او تھانہ صدر اوکاڑا انسپکٹر عزیز چیمہ تین کروڑ روپے کی ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ۔سابقہ ایس ایچ او عزیز چیمہ ۔6 پولیس ملازمین اور 5 پرائیویٹ افراد کے خلاف تھانہ صدر چیچہ وطنی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ گاؤں 38 بارہ ایل کے رہائشی محمد سلیم کی ...

Read More »

چیچہ وطنی:محکمہ اینٹی کرپشن نے سیکرٹری یونین کونسل 118 بارہ ایل کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

چیچہ وطنی۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی کاروائی ۔سیکرٹری ملک ارشد یونین کونسل 118 بارہ ایل نےراجہ آ صف ضمیر سے پانچ ہزار روپے رشوت طلاق موثر کروانے کا لے رہا تھا کہ اینٹی کر پشن ساہیوال نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ہتھکڑی لگا دی

Read More »

ساہیوال: ریونیو عوامی خدمت کچہری میں 48 افراد نے ریونیو سے متعلقہ مسائل پر درخواستیں پیش کی

ساہیوال: ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ریونیو عوامی خدمت کچہری میں عوام کو درپیش دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیں، ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو منعقد ہونے والی اس کچہریی میں 50 فیصد سے زائد درخواستوں پر اسی روز کارروائی مکمل کی جاتی ...

Read More »

ساہیوال اسسٹنٹ کمشنر میاں سرمد حسین نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کے ایف سی کو دوبارہ سیل کر دیا

ساہیوال۔ اسسٹنٹ کمشنر میاں سرمد حسین کی کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے لئے کارروائیاں جاری۔ خلاف ورزی پر بین القوامی فاسٹ فوڈ چین کے ایف سی کو دوبارہ سیل کر دیا۔ دو روز پہلے بھی برانچ کو خلاف ورزی پر سیل کیا گیا تھا۔مسلسل خلاف ورزی پر مقدمہ بھی درج کرا دیا گیا۔ ساہیوال۔ کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ...

Read More »

چیچہ وطنی بائی پاس پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی گدھا گاڑی کو ٹکر-3 بچے موقع پر جاں بحق

چیچہ وطنی بائی پاس پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے خانہ بدوشوں کی گدھا گاڑی کو پیچھے سے ٹکر مار دی- جس کے نتیجے میں 3 بچے موقع پر جاں بحق جبکہ حادثے میں 2 افراد شدید زخمی- زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال متقل کر دیا

Read More »

ساہیوال:تھانہ غلہ منڈی پولیس کی کاروائی مسافر بس سے لاکھوں روپے کی ولایتی شراب برآمد ملزم گرفتار

ساہیوال: تھانہ غلہ منڈی پولیس کی کاروائی مسافر بس میں سے لاکھوں روپے کی ولایتی شراب برامد ملزم گرفتار-ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی امداد حسین بلوچ نےاے ایس آئی مقصود ڈھڈی ونفری کے ہمراہ ایک اطلاع پر لاہور سے میانچنوں جانے والی اے سی بس کو روک کر تلاشی لی ...

Read More »

اوکاڑہ: عبدالرشید بوٹی حملہ کیس-2 ساتھیوں سمیت اشتہاری مجرم گرفتار

اوکاڑہ۔تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ دنوں فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے مسعود شفقت ربیرہ کے 2 ساتھیوں سمیت ہیڈ منی والا ایک بدنام زمانہ اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا ، اسلحہ برآمد۔ ایس ایچ اوتھانہ صدر اوکاڑہ رانا محمد عمران ٹیپو نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئےمیاں عبد الرشید بوٹی پر ...

Read More »

ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم نے انتظامی بنیادوں پر ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے

ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم نے انتظامی بنیادوں پر ایس ایچ اوز کے تبادلہ جات کر دیۓ : 1-سب انسپکٹر آصف سرور ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی سے تھانہ سٹی ساہیوال2-سب انسپکٹر ارشادالرحمان سی آئی اے سے ایس ایچ او صدر چیچہ وطنی3-سب انسپکٹر محمد ممتاز انچارج انویسٹیگیشن یوسفوالہ سے ایس ایچ او سول لائن4-سب انسپکٹر ...

Read More »

پاکپتن:اینٹی کرپشن حکام کا چھاپہ، مقدمہ کی دھمکی دے کر شہری سے رشوت لینے والا ایڈیشنل ایس ایچ او گرفتار

پولیس کو رشوت دو یا جھوٹا مقدمے میں ملزم بنو پاکپتن: سٹی سرکل میں رشوت نہ دینے والے شہریوں کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کیے جانے کا انکشاف پاکپتن:اینٹی کرپشن حکام کا چھاپہ، مقدمہ کی دھمکی دے کر شہری سے رشوت لیتا ایڈیشنل ایس ایچ او گرفتار- ملزم رانا منیر کو تھانہ سٹی سے دس ہزار روپے وصول کرتے رنگے ہاتھوں ...

Read More »

ساہیوال: تیز رفتار کار کو موٹر سائیکل سوار افراد کو ٹکر- دونوں نوجوان نہر میں جا گرے

ساہیوال: تیز رفتار کار کو موٹر سائیکل سوار افراد کو ٹکر- دونوں نوجوان نہر میں جا گرے ساہیوال:تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو نوجوان نہر میں جا گرے حادثہ ساہیوال کے قریب 134 نو ایل کے قریب پیش آیا- ایک نوجوان کو مقامی لوگوں نے نہر سے نکال لیا جبکہ ریسکیو نے موقع پر پہنچ دوسرے کی تلاش شروع ...

Read More »