چیچہ وطنی: تھانہ سٹی پولیس کی حراست سے ملزم ہتھکڑی سمیت فرار، زرائع

چیچہ وطنی: تھانہ سٹی پولیس کی حراست سے ملزم ہتھکڑی سمیت فرار، زرائع

تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے عدنان سجادولد محمد حسین ساکن8 گیارہ ایل کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا ملزم سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا تھا

ذرائع کے مطابق تفتیشی آفیسر اے ایس آئی اکرم خان ملزم کی نشاندہی پر ریکوری کرنے کے لیے لیکر جا رہا تھا پولیس گاڑی سے ملزم عدنان ہتھکڑی سمیت فرار ہو گیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*