دیپالپور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی ادویات میڈیکل سٹوروں پر فروخت اسکینڈل- ایم ایس ڈاکٹر نوید حفیظ معطل

دیپالپور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بھاری مقدار میں سرکاری ادویات کی میڈیکل سٹوروں پر فروخت کا اسکینڈل سامنے آنے پر ایم ایس ڈاکٹر نوید حفیظ معطل…
چند روز قبل ڈپٹی کمشنر نے سی او ہیلتھ کے ہمراہ چھاپہ مار کر دیپالپور کے مختلف میڈیکل سٹوروں سے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کی سٹمپ Not For Sale لگی ادویات کی بھاری تعداد برآمد کی تھیں جو اسپتال عملہ نے غریب مریضوں کو دینے کی بجائے میڈیکل سٹور والوں کو فروخت کی تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*