ساہیوال میڈیکل کالج میں ڈاکٹر ساجد مصطفی کے اغوا کاروں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے والے ساہیوال پولیس کے افسران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

ساہیوال میڈیکل کالج میں ڈاکٹر ساجد مصطفی کے اغوا کاروں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے والے ساہیوال پولیس کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم ڈی ایس پی صاحبان ایس ایچ او تھانہ نور شاہ میاں زمان وٹو، ایس ایچ او تھانہ فتح شیر مدثر غفار خان، ایس ایچ او فرید ٹاؤن عامر فاروق گجر اور انچارج سی آئی اے رانا ارشاد بھی شامل تھے تقریب میں ڈاکٹر برادری نے نے ڈی پی او ساہیوال اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا جبکہ ڈی پی او ساہیوال نے بھی ڈاکٹر برادری کا شکریہ ادا کیا کہ جس طرح انہوں نے پولیس کے ساتھ تعاون کیا اور پولیس پر اعتبار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*